Перейти к содержимому

جلوس یوم توسوعا/25-06-2026/اقرا پبلک اسکول پرکاچک کرگل لداخ

MOHD SADIQ SAQI

0:00 / 0:00

جلوس یوم توسوعا/25-06-2026/اقرا پبلک اسکول پرکاچک کرگل لداخ

949 просмотров · 2 месяца назад
MOHD SADIQ SAQI
395 подписчиков
949 просмотров · 2 месяца назад
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ السلام علیک یا ابوالفضل العباسؑ 9 محرم الحرام 1448ھ آج 9 محرم الحرام کے موقع پر اقراء پبلک اسکول پرکچک کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار جلوسِ عزا اسکول کیمپس سے برآمد ہوا۔ اس جلوس میں پرنسپل صاحب، اساتذۂ کرام، اسکول مینجمنٹ باڈی، زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی پرکچک، منتظمینِ مصلّٰی امام جعفرِ صادقؑ پرکچک اور volunteers نے شرکت کی۔ جلوس میں شامل طلبہ نے بہترین نظم و ضبط، ذمہ داری اور احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلوس کو کامیابی کے ساتھ اپنی منزل تک پہنچایا۔ طلبہ کا جذبہ، تعاون اور نظم و ضبط قابلِ فخر رہا، جس کی بدولت پورا پروگرام نہایت منظم اور پُرامن انداز میں اختتام تک پہنچ گیا۔ ہم اسکول انتظامیہ، اساتذۂ کرام، منتظمین، رضاکاروں اور تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس بابرکت پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور مولا ابوالفضل العباسؑ کے صدقے یہ پروگرام خیریت اور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام خدمت گزاروں، اساتذہ، طلبہ اور منتظمین کو ان کی کام کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین میڈیا کل مصلّٰی امام جعفرِ صادقؑ پرکچک تھنگ