🥛 بچے کا وزن نہیں بڑھ رہا؟ دودھ دیتے وقت یہ 5 غلطیاں نہ کریں!
Mommy and Azlaan
0:00 / 0:00
🥛 بچے کا وزن نہیں بڑھ رہا؟ دودھ دیتے وقت یہ 5 غلطیاں نہ کریں!
216 просмотров · 3 недели назад
Mommy and Azlaan
107 подписчиков
216 просмотров · 3 недели назад
بچہ بار بار دودھ پیتا ہے؟ 🥛 کیا آپ کا بچہ بار بار دودھ مانگتا ہے؟
کیا آپ جاننا چاہتی ہیں کہ بچے کو دودھ کتنا دینا چاہیے اور زیادہ دودھ پلانے سے کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے بچے کے دودھ پینے کی 5 عام غلطیوں کے بارے میں جو اکثر مائیں انجانے میں کرتی ہیں۔ ساتھ ہی جانیں کہ 2 سے 5 سال کے بچے کو کتنا دودھ دینا چاہیے، دودھ کب دینا چاہیے، زیادہ دودھ پینے سے کیا اثرات ہو سکتے ہیں، اور بچے کی متوازن غذا میں دودھ کا کیا کردار ہے۔
اگر آپ کا بچہ بار بار دودھ مانگتا ہے، زیادہ دودھ پیتا ہے، کھانا کم کھاتا ہے یا دودھ کی وجہ سے meal skip کرتا ہے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ❤️
اس ویڈیو میں:
🥛 بچے کو دودھ کتنا دینا چاہیے؟
👶 بچہ بار بار دودھ کیوں مانگتا ہے؟
⚠️ دودھ پلانے کی 5 عام غلطیاں
🍎 بچوں کے لیے متوازن غذا
🥚 دودھ کے ساتھ healthy diet کیوں ضروری ہے؟
⏰ بچے کو دودھ دینے کا بہتر وقت اور routine