Перейти к содержимому

Muhabbaton Mein Har Aik Lamha Wisaal Hoga ( محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا )

Abdullah Bhatti

0:00 / 0:00

Muhabbaton Mein Har Aik Lamha Wisaal Hoga ( محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا )

181 785 просмотров · 7 лет назад
Abdullah Bhatti
20,7 тыс. подписчиков
181 785 просмотров · 7 лет назад
#UrduNasheed #UrduTarana #Nasheed #MuhabbatonMeinHarAikLamhaWisaalHoga Voice: Taufeeq Uddin Siddiqui Muhabbaton Mein Har Aik Lamha Wisaal Hoga ... ( محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا ) Please Note: All the art work of this video is done by myself. I reserve the rights of this video and no body is not allowed to upload this video on their channel/s. You are more than welcome to share on other social media platforms. In Sha Allah, nasheeds (WITHOUT MUSIC) will be uploaded on this channel. Please do not forget to subscribe to this channel. May Allah (SWT) make you successful in this life and the hereafter. Jazakumullahu Khairan LYRICS: -------------- محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا بچھڑ گئے ہیں تو کیا ہوا کہ یہی تو دستور زندگی ہے جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ہو گا یہ طے ہوا تھا وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا یہ طے ہوا تھا یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ رہی ہیں سفر کے آغاز ہی میں یارو​ کوئی بھی تھک کر نہ راستے میں نڈھال ہو گا یہ طے ہوا تھا چلو کہ فیضان کشتیوں کو جلا دیں گمنام ساحلوں پر​ کہ اب یہاں سے نہ واپسی کا سوال ہو گا یہ طے ہوا تھا محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا