وزیرِ خوراک اختر ناشاد کی آبائی علاقے واپسی، شاندار استقبال |Nasiri Productionحلقہ جی بی اے-09 سکردو
Nasiri production
0:00 / 0:00
وزیرِ خوراک اختر ناشاد کی آبائی علاقے واپسی، شاندار استقبال |Nasiri Productionحلقہ جی بی اے-09 سکردو
47 просмотров · 10 дней назад
Nasiri production
128 подписчиков
47 просмотров · 10 дней назад
حلقہ تین جی بی اے-09 سکردو-III سے کامیابی کے بعد اختر عباس ناشاد اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد آبائی علاقے پہنچے، جہاں ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان اور حامی موجود تھے۔
اس موقع پر موجود افراد سے ان کی توقعات اور جذبات کے حوالے سے گفتگو بھی کی گئی۔
رپورٹ: محمد مصطفیٰ ناصری
Nasiri Production
#AkhtarNashad
#اختر_ناشاد
#Skardu
#سکردو
#GBLA9
#Skardu3
#GilgitBaltistan
#GilgitBaltistanNews
#SkarduNews
#FoodDepartment
#MustafaNasiri
#محمد_مصطفیٰ_ناصری