Перейти к содержимому

سیرتِ صابر پاکؒ قسط 2 | بابا فرید گنج شکرؒ کی صحبت اور خلافت کا واقعہ | پیر محمد امین قدوسی

Darbar e Quddusi

0:00 / 0:00

سیرتِ صابر پاکؒ قسط 2 | بابا فرید گنج شکرؒ کی صحبت اور خلافت کا واقعہ | پیر محمد امین قدوسی

18 просмотров · 1 день назад
Darbar e Quddusi
246 подписчиков
18 просмотров · 1 день назад
سیرتِ صابر پاکؒ — قسط نمبر 2 🌹 اس قسط میں حضرت مخدوم علاؤالدین علی احمد صابر کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے ایک نہایت اہم اور ایمان افروز مرحلے کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ اس بیان میں بالخصوص: 🔹 بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت و تربیت 🔹 خلافت نامہ اور دہلی کا واقعہ 🔹 حضرت جمال الدین حسین رحمۃ اللہ علیہ سے ہونے والا مکالمہ 🔹 دوبارہ بابا فرید گنج شکرؒ کی خدمت میں حاضری 🔹 حضرت صابر پاکؒ کو خلافت عطا ہونے کا واقعہ یہ سلسلہ سیرتِ صابر پاکؒ حضرت مخدوم علاؤالدین علی احمد صابر کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ اور روحانی سفر کے اہم واقعات پر مشتمل ہے۔ 🎙️ بیان: پیر محمد امین قدوسی میاں سجادہ نشین دربارِ قدوسی اگر بیان پسند آئے تو Like 👍، Share ↗️ اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام رحمہم اللہ کی محبت اور ان کی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 سیرت صابر پاک سیرت صابر پاک قسط 2 حضرت صابر پاک صابر پاک کلیری حضرت علاؤالدین علی احمد صابر کلیری مخدوم صابر پاک صابر پاک رحمۃ اللہ علیہ بابا فرید گنج شکر بابا فرید گنج شکر کی صحبت بابا فرید اور صابر پاک صابر پاک کو خلافت کیسے ملی صابر پاک خلافت کا واقعہ خلافت نامہ حضرت جمال الدین حسین اولیاء کرام کے واقعات سیرت اولیاء چشتی صابری سلسلہ پیر محمد امین قدوسی محمد امین قدوسی اسلامی بیان Urdu Islamic Bayan Sabir Pak Sabir Kalyari Baba Farid Ganj Shakar Sabir Pak Biography Sabir Pak History Chishti Sabiri