Перейти к содержимому

🌙 مسابقۂ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ

Dr. AHSAN AL HAMOOMI

0:00 / 0:00

🌙 مسابقۂ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ

1 667 просмотров · 9 дн. назад
Dr. AHSAN AL HAMOOMI
8,29 тыс. подписчиков
1 667 просмотров · 9 дн. назад
🌙 مسابقۂ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ علمائے کرام کے لیے خصوصی مسابقہ 📖 مقررہ کتاب پیغمبرِ اسلام ﷺ ڈاکٹر محمد حمید اللہ 🕌 شرائطِ شرکت صرف علمائے کرام کے لیے کسی معتبر دینی ادارے سے عالمیت یا اس کے مماثل امتحان کامیاب ہونا ضروری دینی تعلیم یا دینی خدمت سے وابستگی لازم — خواہ زیرِ تعلیم ہوں یا امامت، خطابت، تدریس وغیرہ سے وابستہ ہوں آن لائن رجسٹریشن لازمی 📚 مطالعہ و امتحان ⏳ کتاب کے مطالعے کے لیے دو ماہ کا وقت دیا جائے گا۔ 📝 امتحان دو ماہ بعد منعقد ہوگا۔ 📕 رجسٹریشن کے بعد کتاب شاہی مسجد، باغِ عام سے نمازوں کے اوقات میں حاصل کی جا سکتی ہے۔ 💬 دورانِ مطالعہ کسی اشکال کی صورت میں علمی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ رابطہ کیلئے 9032191696 رجسٹریشن کیلئے اس لنک پر کلک کریں https://forms.gle/bVHiDbPMAZXm8LAc9