Перейти к содержимому

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا حقوق قرآن پر1400 سے زائد علمائے کرام سے خطاب

Al Madani Islamic Academy

0:00 / 0:00

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا حقوق قرآن پر1400 سے زائد علمائے کرام سے خطاب

314 просмотров · 6 дней назад
Al Madani Islamic Academy
28 подписчиков
314 просмотров · 6 дней назад
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ! سچ کی تلاش ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ دارالعلوم کراچی کورنگی میں گزشتہ دنوں 10ستمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا رات ساڑھے دس بجے تک المدنی اسلامک اکیڈمی پاکستان کے زیر انتظام حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تحریک حقوق قرآن کے احیاء کا آغاز اور تقریب آسان ترجمتہ القرآن بطور ہدیہ مساجد میں رکھنے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے کی ۔ اس موقع پر مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے آسان ترجمتہ القرآن بطور ہدیہ مساجد میں رکھنے کا افتتاح کیا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا ! قارئین مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب سماعت فرمائیں! ؛؛؛؛؛؛؛؛؛ جاری کردہ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ شعبہء نشرواشاعت المدنی اسلامک اکیڈمی پاکستان! رابطہ نمبر 03003560373