Перейти к содержимому

گیارہویں سالانہ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس — (قسط: 02)

Najeeb Ullah Rumi

0:00 / 0:00

گیارہویں سالانہ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس — (قسط: 02)

12 просмотров · 4 дн. назад
Najeeb Ullah Rumi
180 подписчиков
12 просмотров · 4 дн. назад
گیارہویں سالانہ ولادت مصطفی ﷺ کانفرنس - تصویری جھلکیاں (قسط: 02) تلاوت قرآن مجید اور دلوں کا سرور: ادارہ شباب اہلسنت کے زیر اہتمام منعقدہ گیارہویں سالانہ ولادت مصطفی ﷺ کانفرنس میں تلاوت کلام پاک کی عظیم الشان سعادت حافظ قرآن، خوش الحان قاری حافظ محمد بخش صاحب نے حاصل کی۔ ان کے پرنور، پرکشش اور سوز دل سے لبریز انداز تلاوت نے محفل پاک میں ایک خاص روحانی اور وجدانی سماں باندھ دیا، جس سے تمام حاضرین کے دل منور ہو گئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے سینے کو قرآن پاک کے نور سے سدا آباد رکھے، ان کی آواز اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور اس حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین! قرآن مجید کی اس معطر اور روح پرور تلاوت کا یادگار لمحہ... #ادارہ_شباب_اہلسنت #ولادت_مصطفی_کانفرنس #تلاوت_قرآن #حافظ_محمد_بخش #روحانی_مناظر #محفل_میلاد