Houthis Deny Medina Drones. UK Sends Fighter Jets to Saudi Arabia │ JAHAN NUMA │ BBC URDU - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Houthis Deny Medina Drones. UK Sends Fighter Jets to Saudi Arabia │ JAHAN NUMA │ BBC URDU - BBC URDU
153 694 просмотра · 6 часов назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
153 694 просмотра · 6 часов назад
یمن کے حوثیوں نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید کر دی ہے، حالانکہ سعودی قیادت میں اتحاد کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کو مدینہ کی فضا میں ڈرون تباہ کیے۔ حوثیوں کے مطابق انہوں نے بدھ کو سعودی عرب پر کوئی حملہ ہی نہیں کیا۔ لیکن ایک روز پہلے ہی ریاض میں دو زوردار دھماکے سنے گئے اور اتحاد کے مطابق دارالحکومت کی جانب داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل اور ایک ڈرون فضا ہی میں تباہ کر دیے گئے۔ ثالثی کی پیشکش کرنے والا ایران کہتا ہے کہ اسے نہ سعودی عرب نے جواب دیا ہے نہ حوثیوں نے۔ اور اب برطانیہ نے سعودی شہروں کی حفاظت کے لیے اپنے ٹائیفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ طیارے دفاع کے لیے ہیں حملے کے لیے نہیں۔ کیا برطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے ایک اتحادی کی مدد کے لیے آگے آنا، اس تنازعے کے پھیلاؤ کی طرف اشارہ ہے۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: عارف شمیم
پروڈیوسرز: عمر آفریدی اور صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR