جشنِ عید میلاد النبی ﷺ | خصوصی محفلِ نعت و ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 2026 پارٹ 2
Syed Liaqat Shah
0:00 / 0:00
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ | خصوصی محفلِ نعت و ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 2026 پارٹ 2
150 просмотров · 3 недели назад
Syed Liaqat Shah
127 подписчиков
150 просмотров · 3 недели назад
السلام علیکم!
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس مبارک و مسعود موقع پر آپ کی خدمت میں خصوصی محفلِ نعت اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ پیش کی جا رہی ہے۔
آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی آمد پوری کائنات کے لیے رحمت و برکت کا باعث ہے۔ اس ویڈیو میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور ان کی محبت میں لکھے گئے خوبصورت کلام سماعت فرمائیں۔
📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں!
🏷️ ہیش ٹیگز:
#EidMiladUnNabi #12RabiUlAwal #RabiUlAwal #JashneEidMiladUnNabi #NaatSharif #ProphetMuhammad #SeeratUnNabi