Перейти к содержимому

Free Arabic Course for Beginners | بالکل ابتداء سے ۔1آسان عربی سیکھیں - کلاس

سرچشمہ علم

0:00 / 0:00

Free Arabic Course for Beginners | بالکل ابتداء سے ۔1آسان عربی سیکھیں - کلاس

206 просмотров · 2 мес. назад
سرچشمہ علم
67 подписчиков
206 просмотров · 2 мес. назад
چینل پر بالکل ابتداء سے آسان انداز میں عربی زبان کا کورس شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ کورس ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں اور عربی بول چال سیکھنا چاہتے ہیں۔ 🌟 کورس کی خصوصیات: بالکل زیرو (Zero) لیول سے آغاز۔ بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید۔ انتہائی سادہ اور آسان طریقہ کار۔ 📞 پرسنل کلاسز (Personal Classes): جو احباب یا بچے الگ سے پرسنل کلاس میں آن لائن پڑھنا چاہتے ہیں، وہ نیچے کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔ 📢 ہماری مدد کریں: اگر آپ خود نہیں پڑھنا چاہتے، تو برائے مہربانی چینل کو سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو کو آگے شیئر کریں تاکہ یہ صدقہ جاریہ بن سکے۔ #سرچشمہ_علم #ArabicCourse #LearnArabic #ArabicForBeginners