Перейти к содержимому

جعرانہ سے واپسی پر عمرہ

Aasan Hajj & Umrah Training

0:00 / 0:00

جعرانہ سے واپسی پر عمرہ

90 просмотров · 1 месяц назад
Aasan Hajj & Umrah Training
340 подписчиков
90 просмотров · 1 месяц назад
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ اور زیارات کے دوران اکثر حجاج اور معتمرین کو بعض فقہی اور عملی مسائل میں رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں 3 اہم سوالات کے آسان جوابات دیے گئے ہیں: 1️⃣ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ واپسی پر میقات (ذوالحلیفہ) سے احرام باندھنا۔ 2️⃣ مسجد جعرانہ (زیارات کیلئے ) جانے کے بعد واپسی پر کیا عمرہ کرنا لازمی ہے؟ 3️⃣ مکہ میں قیام کے دوران نفلی عمرہ کرنا افضل ہے یا زیادہ سے زیادہ نفلی طواف؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی حج و عمرہ کے حوالے سے کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں ضرور پوچھیے۔ دین کی آسان سمجھ اور حج و عمرہ کی مکمل تربیت کے لیے ہمارے چینل "Aasan Hajj & Umrah Training" کو سبسکرائب کریں۔ #UmrahGuide #JiranaUmrah #MadinaToMakkah #NafliTawaf #UmrahRules #AasanHajjUmrahTraining