نکرہ کے بعد نکرہ ہو تو کیا کریں؟ ترکیب کرنا سیکھیں آسان ترکیب Tarkeeb karna sikhe
Bahauddin Attari Qadri
0:00 / 0:00
نکرہ کے بعد نکرہ ہو تو کیا کریں؟ ترکیب کرنا سیکھیں آسان ترکیب Tarkeeb karna sikhe
1 429 просмотров · 4 года назад
Bahauddin Attari Qadri
2,94 тыс. подписчиков
1 429 просмотров · 4 года назад
نکرہ کے بعد اگر نکرہ ہو تو اس صورت میں بھی اکثر موصوف صفت کی ہی ترکیب ہوتی ہے جیسے رجل عالم ترجمہ ایک عالم مرد معرفہ کا الٹا نکرہ ہے نکرہ کا معنی نکرہ کا معنی ہوتا ہے کوئی غیر معین چیز، اور جب اردو میں نکرہ کا ترجمہ کرتے ہیں تو اس وقت ایک یا کچھ کا لفظ بڑھا دیتے ہیں جیسے رجل اس کا معنی ہے ایک مرد ماء کچھ پانی موصوف اور صفت کے ترجمہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اردو میں پہلے صفت کا ترجمہ کیا جاتا ہے اس کے بعد پھر موصوف کا جیسے کچھ ٹھنڈا پانی اس ترجمہ میں جب ہم نے کہا کچھ تو اس سے سمجھ میں آنا چاہیے کہ یہ نکرہ ہے لہذا اس کی عربی بناتے وقت الف لام داخل نہیں کیا جائے گا جیسے ماء بارد لیکن اگر اسی کو ہم اس طرح بولیں جیسے ٹھنڈا پانی تو اب یہ معرفہ بن گیا ہے لہذا اس کی عربی بناتے وقت الف لام داخل کیا جائے گا جیسے الماء البارد معرفہ کے بعد معرفہ ہو تو اکثر موصوف صفت کی ترکیب ہوگی جیسے الرجل العالم ترجمہ عالم مرد اس مثال میں الرجل موصوف ہے اور العالم صفت ہے معرفہ کا معنی معرفہ کا لفظی معنی پہچاننا ہے اور جب نحو کی اصطلاح میں معرفہ بولا جاتا ہے تو اس سے کوئی خاص اور معین چیز مراد ہوتی ہے جیسے ہماری مذکورہ مثال میں ایک لفظ ہے الرجل اور دوسرا لفظ ہے العالم اور یہ دونوں لفظ معرفہ ہیں معرفہ کا معنی اگرچہ خاص ہے لیکن اردو میں ترجمہ کرتے وقت لفظ خاص کو نہیں بولا جائےگا بلکہ جو لفظ ہے وہی بولا جائےگا جیسے الرجل کا معنی ہے مرد معرفہ کی سات قسمیں ہیں معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں اور کیا کیا ہے ترکیب کرنے کا طریقہ ترکیب کرنا سیکھیں پہلے قاعدہ پھر ترکیب قاعدہ کی روشنی میں ترکیب کرنا سیکھیں ترکیب کرنے کا آسان طریقہ ترکیب کرنا سیکھیں شروع سے موصوف صفت کے متعلق ضروری باتیں موصوف صفت کی ترکیب صفت کی کتنی قسمیں ہیں صفت کس کو کہتے ہیں ترکیب کیسے کریں رہنمائے ترکیب مشکل ترکیبوں کا حل ترکیب کس طرح کریں ابتدائی ترکیبیں شروعاتی ترکیبیں نحوی ترکیبیں
@Learn with Usama Sarsari
#tarkibkarnasikhein
#mushkiltarkibokahal
@Deen Seekho
@Danish Hussain
@Nigaah Muzaffarpur
@Abid media service
@Faize karmia
@Online Arabic to Urdu Madrasa
@Allama Azhar Ali Madani
@Aman Arabic Academy
@ao kuch sekhain
@Darse Nizami
@ille shariat 786 92