دھنوٹ:محفلِ درس عرفان القرآن میں سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں حسنِ اخلاق کی تلقین.
AD Anjum Official
0:00 / 0:00
دھنوٹ:محفلِ درس عرفان القرآن میں سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں حسنِ اخلاق کی تلقین.
6 просмотров · 2 недели назад
AD Anjum Official
750 подписчиков
6 просмотров · 2 недели назад
مسجد اقصیٰ المعروف مسجد دھنوٹ اسٹیشن والی میں منہاج القرآن دھنوٹ کے زیرِ اہتمام محفلِ درس عرفان القرآن منعقد ہوئی، جس میں اہلِ علاقہ اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مفتی سلمان اعظم نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق و کردار کو انسانیت کے لیے روشن نمونہ قرار دیا۔ انہوں نے محبت، اخوت، صبر، برداشت، عفو و درگزر اور حسنِ سلوک کو اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امتِ مسلمہ کی حقیقی کامیابی تعلیماتِ نبوی ﷺ کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں ہے۔ علامہ محمد طاہر القادری کی دینی خدمات اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے جدوجہد کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا.
#IrfanUlQuran #MinhajUlQuran #Dhanot #SeeratUnNabi #ProphetMuhammad #IslamicLecture #HusnEAkhlaq #IslamicTeachings #Mawlid #Sunnah #IslamicEvent #MuftiSalmanAzam #TahirUlQadri #DhanotNews #Lodhran