Who is the 'mysterious personality' that Prophet Moses met at confluence of two rivers? - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Who is the 'mysterious personality' that Prophet Moses met at confluence of two rivers? - BBC URDU
132 297 просмотров · 1 год назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
132 297 просмотров · 1 год назад
بعض مذہبی کتابوں میں اَسرار میں گھِری ایک شخصیت کا تذکرہ ملتا ہے۔ قرآن میں ایک خاص علم کی حامل ہستی سے حضرت موسیٰ کی ملاقات کا ذکر ہے۔ اس ہستی سے نہ سہی، اس سے منسوب خضرِ راہ، خضرِ منزل، خضرِ وقت، اور عمرِ خضر جیسے الفاظ اور تراکیب سے ضرور آپ کا واسطہ پڑا ہو گا۔ آخر یہ حضرتِ خضر ہیں کون؟ سنیے بی بی سی ریڈز میں
تحریر: وقار مصطفیٰ، صحافی و محقق
ایڈٹنگ و پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR