Dubai Viral Qishta Recipe 😍 | پہلی بار بنائی اور رزلٹ نے حیران کر دیا!
Desi-Tarka Healthy Kitchen
0:00 / 0:00
Dubai Viral Qishta Recipe 😍 | پہلی بار بنائی اور رزلٹ نے حیران کر دیا!
124 просмотра · 13 дней назад
Desi-Tarka Healthy Kitchen
437 подписчиков
124 просмотра · 13 дней назад
آج میں بنا رہی ہوں دبئی کی وائرل Qishta Recipe، جو آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہو رہی ہے۔ 😍
میں نے اسے پہلی بار گھر پر بنایا اور یقین کریں اس کا رزلٹ بہت ہی زبردست آیا۔ کریمی، نرم اور میٹھی Qishta اوپر سے شہد اور پستے کے ساتھ بہت ہی مزیدار بنتی ہے۔
اگر آپ بھی اس وائرل ریسپی کو گھر پر آزمانا چاہتے ہیں تو میری ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ❤️
ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#DubaiViralQishta #QishtaRecipe #DubaiViralRecipe #Qishta #DubaiRecipe #ViralRecipe #DessertRecipe #MilkDessert #EasyDessert #SweetRecipe #ViralDessert #HomemadeDessert