Перейти к содержимому

آلو چنے کی ذائقہ دار بریانی | گھر کے مصالحوں سے آسان طریقہ | Bushra Kitchen Secret |

Bushra’s kitchen Secret

0:00 / 0:00

آلو چنے کی ذائقہ دار بریانی | گھر کے مصالحوں سے آسان طریقہ | Bushra Kitchen Secret |

73 просмотра · 2 дн. назад
Bushra’s kitchen Secret
22 подписчика
73 просмотра · 2 дн. назад
السلام علیکم! آج میں نے بنائی ہے بہت ہی مزیدار آلو چنے کی بریانی جو چھوٹے بڑے سب کو بہت پسند آئے گی۔ یہ بریانی میں نے گھر کے سادہ مصالحوں سے بنائی ہے اور اس کا ذائقہ بالکل بازار جیسا ہے۔ اگر آپ کو بریانی پسند ہے تو اس ریسپی کو ایک بار ضرور ٹرائی کریں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور میرے چینل Bushra Kitchen Secret کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔ #aaloochanabiryani #biryanirecipe #bushrakitchensecret #chanabiryani