Перейти к содержимому

live Para 3 Sabq 2 | Quran Majeed Online|گھر بیٹھے قران سیکھیں اسان فہم انداز میں

Online Islamic Academy

0:00 / 0:00

live Para 3 Sabq 2 | Quran Majeed Online|گھر بیٹھے قران سیکھیں اسان فہم انداز میں

948 просмотров · Трансляция закончилась 6 дн. назад
Online Islamic Academy
322 подписчика
948 просмотров · Трансляция закончилась 6 дн. назад
قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت اور تجوید کے ساتھ سبق نمبر 2، پارہ نمبر 3۔ آن لائن اسلامک اکیڈمی کے اس کورس میں قرآن پاک درست مخارج کے ساتھ سیکھیں۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو "Online Islamic Academy" میں۔ اس ویڈیو میں ہم قرآن پاک کا پارہ نمبر 3 اور سبق نمبر 2 تجوید اور قراءت کے ساتھ پڑھیں گے۔ اگر آپ گھر بیٹھے قرآن پاک درست مخارج اور قواعد کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ پارہ نمبر: 3 سبق نمبر: 2 موضوع: قرآن مجید تجوید و قراءت کے ساتھ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیراً! #LiveQuran #LearnQuran #OnlineQuran #SurahBaqarah #IslamicShorts #EducationalShorts #QuranTutorialStudio