How to Harvest Rainwater & Save Your Crops | Free Clean Water for Your Fields | Ep 10
Dr. Amjad Saqib
0:00 / 0:00
How to Harvest Rainwater & Save Your Crops | Free Clean Water for Your Fields | Ep 10
9 266 просмотров · 1 день назад
Dr. Amjad Saqib
10,6 тыс. подписчиков
9 266 просмотров · 1 день назад
پانی زندگی ہے۔ بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے اہم موضوع پر گفتگو۔ کھیتوں کے لیے صاف پانی محفوظ کرنے کا طریقہ۔
بارش کے بعد کھیتوں میں بہت سارا پانی بہہ جاتا ہے۔ اس ضیاع کو روکنے کا بہت آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کھیتوں میں چھوٹے چھوٹے تالاب بنا لیں — تقریباً 6 فٹ لمبا ‘ اتنا ہی گہرا اور 10 فٹ چوڑا یا کم و بیش۔ یہ تالاب بارش کا پانی جمع کر کے اسے محفوظ رکھیں گے۔ اگلی فصل کے لیے ‘ اگلی نسل کے لیے۔ اس سے نہ صرف قیمتی پانی بچ جائے گا ‘ مٹی میں رچ بس جائے گا بلکہ فصلوں کو زیادہ پانی سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاؤ ہو گا۔بارش کا پانی اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ ہے۔قدرتی اور صاف پانی ‘اس میں ادویات یا کیمیکلز نہیں ہوتے ‘ اس لیے یہ زمین‘ کھیتی باڑی اور باغبانی سب کے لیے بہترین ہے۔
#RainWaterHarvesting #FreeWaterForLand #LammaPind #MeraGaonDrAmjadSaqibKeSath