Перейти к содержимому

First day of Eid In JAPAN | Eid Mubarak 💕

OneLife With Shoaib

0:00 / 0:00

First day of Eid In JAPAN | Eid Mubarak 💕

96 257 просмотров · 5 месяцев назад
OneLife With Shoaib
31,9 тыс. подписчиков
96 257 просмотров · 5 месяцев назад
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو جاپان میں اپنی عید کے کچھ مناظر دکھاؤں گا ۔ میں بائیک پر مسجد گیا، عید کی نماز ادا کی، اور مسجد کے اردگرد ہونے والی تمام خوبصورت ایکٹیوٹیز آپ کے ساتھ شیئر کیں۔ تمام دیکھنے اور پڑھنے والوں کو میری طرف سے دلی ❤️ عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی تمام مشکلات آسان کرے اور ہر آنے والا دن آپ کے لیے پہلے سے بہتر اور خوشیوں بھرا ہو۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے نئی امیدیں، نئی کامیابیاں اور بے شمار مسکراہٹیں لے کر آئے۔ 🤲✨ #EidVlog #MuslimInJapan #motovlog #dailyvlog #pakistaniinjapan #eid2026 #travel #punjabi