Перейти к содержимому

🌱 سفیدے کی قلم کٹنگ لگانے کا مکمل طریقہ | Sufeda Nursery

Sufeda Nursery

0:00 / 0:00

🌱 سفیدے کی قلم کٹنگ لگانے کا مکمل طریقہ | Sufeda Nursery

111 просмотров · 8 дней назад
Sufeda Nursery
198 подписчиков
111 просмотров · 8 дней назад
🌱 سفیدے کی قلم کٹنگ لگانے کا مکمل طریقہ | Sufeda Nursery اس ویڈیو میں ہم سفیدے (Eucalyptus) کی قلم کٹنگ لگانے کا عملی اور آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس میں قلم کٹنگ کو لگانے سے پہلے نیلا تھوتھا اور چونے کے محلول سے ٹریٹ کرنے کا طریقہ، اس کے بعد روٹنگ ہارمون لگانے اور کٹنگ کو کلَم/کلِم میں لگانے کا طریقہ تفصیل سے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ قلم کٹنگ کی تیاری کیسے کی جاتی ہے، محلول کیسے تیار کیا جاتا ہے، کٹنگ کو کتنی دیر ڈبونا ہے، روٹنگ ہارمون کیسے لگانا ہے اور کٹنگ لگاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ 🌿 اگر آپ سفیدے کی نرسری، قلم کٹنگ، روٹنگ ہارمون اور پودوں کی تیاری کا کام سیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں۔ Sufeda Nursery پر ہم سفیدے کی نرسری، پودوں کی تیاری، قلم کٹنگ، شجرکاری اور نرسری کے عملی کام سے متعلق معلومات آپ تک پہنچاتے ہیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ 🌱 #SufedaNursery #سفیدے #Eucalyptus #EucalyptusCutting #PlantCutting #RootingHormone #Nursery #Sufeda #WhiteSufaida ہیش ٹیگز: #SufedaNursery #سفیدے #Eucalyptus #EucalyptusCutting #PlantCutting #RootingHormone #Nursery #Sufeda #PlantPropagation #EucalyptusNursery