🖤 سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ مرحوم کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات
NOORBAN Tv
0:00 / 0:00
🖤 سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ مرحوم کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات
3 257 просмотров · 1 день назад
NOORBAN Tv
27,8 тыс. подписчиков
3 257 просмотров · 1 день назад
🖤 سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ مرحوم کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات
سردار نثار علی ہزارہ مرحوم کی میت جمعرات کو دوپہر 2 بجے کرنل (ر) علی مہدی کی رہائش گاہ، گلستان ٹاؤن لے جائی گئی۔ بعد ازاں دوپہر 3 بجے امام بارگاہ ہزارہ نچاری، علمدار روڈ سے نمازِ جنازہ کے لیے اٹھائی گئی اور انہیں ہزارہ قبرستان، کوئٹہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
مرحوم کی فاتحہ خوانی جمعہ اور ہفتہ کو ہوئی، جبکہ رسمِ سوم اتوار کو نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
#SardarNisarAliHazara #Quetta #HazaraCommunity #Funeral
Cameraman & Editor | Ali & Muhammad Hussain Chagar | 03218034409
NOORBAN PRODUCTIONS
Copyright © NOORBANTv, Inc. All rights reserved
Youtube: / noorbantv
Facebook: / noorbantv
Instagram: / noorbantv
Twitter: / noorbantv
Tiktok: / noorbantv
Business Site: https://noorbantv.business.site/
https://www.noorbantv.com
#Hazara #Hazaragidrama #HazaraMovies #Hazaragisongs #HazaraPeople #AlamdarRoad #Quetta #Balochistan #Pakistan #noorbanevents #noorbansports #noorbantv