Перейти к содержимому

ہاکس بے کا اچانک پروگرام 😍 ماموں ملک امیر کے ساتھ زبردست سفر!

@SalmanJaani550

0:00 / 0:00

ہاکس بے کا اچانک پروگرام 😍 ماموں ملک امیر کے ساتھ زبردست سفر!

67 просмотров · 2 недели назад
@SalmanJaani550
34 подписчика
67 просмотров · 2 недели назад
ہاکس بے کا اچانک پروگرام 😍 ماموں ملک امیر کے ساتھ زبردست سفر! #salmanJaani550 #newvlog #vlog #villagelife #flrstvideo #birds #funny #crew #saraikivlogs #birds #salmanvlogs #birds #malikvlogs آج کی ویڈیو کا سفر شروع ہوا گلشنِ اقبال بلاک 1 سے، جہاں سے میں، نعیم بھائی اور ہمارے پیارے ماموں ملک عامر بائیک پر ہاکس بے کے لیے نکلے۔ 🏍️❤️ گلشنِ اقبال سے نکل کر ہم عائشہ منزل پہنچے، وہاں سے آگے لالو کھیت نمبر 10 کی طرف گئے۔ لالو کھیت نمبر 10 سے سیدھا گول کی طرف سفر کیا اور راستے میں بائیک پر خوب چِل ماحول میں سفر کو انجوائے کیا۔ آگے پیپسی کمپنی سے پہلے ہم نے ناشتہ کیا۔ میں اور ماموں ملک عامر نے ناشتہ کیا، جبکہ نعیم بھائی پہلے ہی ناشتہ کر چکے تھے۔ 😋 ناشتے کے بعد ہم دوبارہ ہاکس بے کی طرف روانہ ہوگئے۔ وہاں ہمارے بہت سارے رشتہ دار پہلے سے موجود تھے، پھر باقی لوگ بھی آ گئے۔ سب کے ساتھ خوب گپ شپ، ہنسی مذاق اور انجوائے کیا۔ ❤️😂 اس کے بعد تنویر بھائی ہمیں اندر لے گئے، جہاں کے خوبصورت مناظر اور ماحول دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ 🌊😍 پھر ہم پانی کے اندر بھی گئے اور وہاں بھی خوب مزہ کیا۔ اس ویڈیو میں آپ کو بائیک کا سفر، ناشتہ، رشتہ داروں کے ساتھ ہنسی مذاق، ہاکس بے کے خوبصورت مناظر اور پانی میں انجوائےمنٹ سب کچھ دیکھنے کو ملے گا۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ ‪@maliksalman550‬