Перейти к содержимому

Rift between #Pmln #faisalabad , 3 #MPA CM Punjab sy Naraz Q ? Sher Ali ya Sanaullah new power game

Lyallpur Plus

0:00 / 0:00

Rift between #Pmln #faisalabad , 3 #MPA CM Punjab sy Naraz Q ? Sher Ali ya Sanaullah new power game

8 394 просмотра · 1 год назад
Lyallpur Plus
36,9 тыс. подписчиков
8 394 просмотра · 1 год назад
ن لیگ فیصل آباد میں کھچڑی پک چکی ہے۔طلال چوہدری اور خان بہادر ڈوگر میں گاڑھی چھنتی تھی لیکن اب تعلقات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ ایک دوسرے کو مل کے بھی راضی نہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ن لیگ کے تین ممبران اسمبلی شریک نہیں ہوئے۔ وہ کون سے ممبران اسمبلی ہیں اور وہ اجلاس میں شریک کیوں نہیں ہوئے اور فیصل آباد شہر پر قبضے کی نئی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ سرکاری محکموں میں کوارڈنینٹر لگانے کے لئے چوہدری شیر علی اور رانا ثنا اللہ کے درمیان ایک بار پھر میچ پڑ چکا ہے۔ چوہدری شیر علی نے اپنے دھڑے کے چار ممبران اسمبلی کے نام قیادت کو بھجوا دئیے ہیں۔ یہ نام کون سے ہیں اور دوسرے دھڑے یعنی ن لیگ کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ نے ناموں کے حوالے سے کیا حکمت عملی مرتب کی ہے۔ شہر کے بعض ٹکٹ ہولڈرز اس حوالے سے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ن لیگ کے انہی رہنماووں کے خلاف ایک مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہم کون چلا رہے ہیں۔ #faisalabad, #election2024 #electionfsd #ptifsd #PTIfaisalabad, #pmlnfsd, #pmlnfaisalabad, #lyallpur, #clocktowerfsd, #ghantaghar, #textile, #textilecity, #faisalabadpunjab, #NAfaisalabad, #ppfaisalabad, #Agrifsd, #agriuni, #NA95, #NA96, #NA97, #NA98, #NA99, NA100, #NA101, #NA102, #NA103, #NA104 #pti, #ptifsd, #pmln, #pp98, #pp99, #pp100, #pp101, #pp102, #pp103, #pp104, #pp105, #pp106, #pp108, #pp109, #pp110, #pp111, #pp112, #pp113, #pp114, #pp115, #pp116, #pp117, #pp118 #PMMl, #PakistanMarkziMuslimleagues #markzimuslimleague #minister, #punjabcabinet, #MNS #MSS #primeminister, #punjabAssembly, #Assembly, #NationalAssembly, #Punjabpakistan, #FaisalabadPunjab, #Faisalabadpakistan, #pakFaisalabad, #punjabfaisalabad, #Cabinet, #ghantaghar #punjabcabinet #pakistan #jhang #toba #chiniot #Gujrat #Wazirabad