آج پہلی بار کدو چکن کا سالن اس طرح بنایا 😋 | لائٹ بھی چلی گئی، پھر بھی کھانا تیار کیا
Mehnaz Baji
0:00 / 0:00
آج پہلی بار کدو چکن کا سالن اس طرح بنایا 😋 | لائٹ بھی چلی گئی، پھر بھی کھانا تیار کیا
39 просмотров · 8 дней назад
Mehnaz Baji
61 подписчик
39 просмотров · 8 дней назад
السلام علیکم میرے پیارے پیارے چھوٹے بڑے بہن بھائی، آنٹی انکل، سب کو میرا پیار بھرا سلام۔ ❤️
آج کی ویڈیو میں میں شام کے وقت رات کا کھانا تیار کر رہی ہوں۔ آج میں نے کدو چکن کا مزیدار سالن بنایا ہے اور اس بار میں نے سالن کو پہلے کی طرح جلدی جلدی تیار نہیں کیا بلکہ ہر چیز کو Step by Step تیار کیا ہے۔
سب سے پہلے پیاز کاٹ کر چاپر میں چاپ کیے، پھر کڑاہی میں گھی ڈال کر پیاز کو بھونا۔ اس کے بعد ٹماٹر ڈالے اور ٹماٹر نرم ہونے کے بعد تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونا۔
پھر اس میں چکن شامل کیا اور مصالحوں کو اچھی طرح چکن میں بھوننے دیا تاکہ مصالحوں کا ذائقہ چکن میں اچھی طرح شامل ہو جائے۔ اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اسے مزید پکایا۔
جب چکن اچھی طرح بھن گیا تو اس میں کدو ڈالے، تھوڑا سا پانی شامل کیا اور ڈھکن لگا کر کدو کو گلنے کے لیے چھوڑ دیا۔ کدو کو گلنے میں تھوڑا وقت لگا لیکن آخرکار کدو بالکل نرم اور تیار ہو گئے۔ آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر سالن کو گارنش کیا۔ 🌶️🌿
اسی دوران لائٹ بھی چلی گئی اور کچھ ککنگ مجھے موبائل کی روشنی اور دستیاب روشنی میں کرنی پڑی۔ ساتھ ساتھ میں روٹیاں بھی بناتی رہی۔ آج تین روٹیاں بنیں، دو میرے لیے اور ایک عدن کے لیے۔ ❤️
ویڈیو میں میں نے اپنی روزمرہ کی کچھ باتیں بھی آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ امید ہے آپ کو میری آج کی یہ سادہ سی گھریلو ککنگ اور کدو چکن کا سالن ضرور پسند آئے گا۔
اگر آپ کو میری ویڈیو ذرا سی بھی اچھی لگے تو میرے چینل کو Subscribe ضرور کریں، ویڈیو کو Like اور Share کریں اور ایک پیارا سا Comment ضرور کریں۔ ❤️
کسی کی مدد کرنا صدقہ جاریہ ہے، اس لیے میری ویڈیو کو سپورٹ کر کے آپ بھی اس نیکی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔
اللہ حافظ، اللہ نگہبان، رب رکھا۔ ❤️
کدو چکن کا سالن
کدو چکن کی ریسپی
کدو کا سالن
چکن کدو کا سالن
کدو گوشت کی ریسپی
کدو چکن سالن ریسپی
کدو چکن بنانے کا طریقہ
کدو چکن کی آسان ریسپی
گھر کا بنا کدو چکن
دیسی کدو چکن
پاکستانی کدو چکن
آلو کے بغیر کدو چکن
شام کی ککنگ
آج کا رات کا کھانا
گھر کی ککنگ ویڈیو
پاکستانی گھریلو ککنگ
دیسی کھانے
آسان پاکستانی ریسپی
روزمرہ کی زندگی کی ویڈیو
پاکستانی فیملی ولاگ
گھریلو ولاگ
ککنگ ولاگ
مہناز باجی
Dinner Cooking Vlog
Pumpkin Chicken Curry
Pumpkin Chicken Recipe
Kaddu Chicken Recipe
Kaddu Chicken Curry
Pakistani Cooking
Pakistani Food Recipe
Mehnaz baji
#کدوچکن
#کدوچکن_کاسالن
#کدوکاسالن
#چکن_کدو
#کدوکیریسپی
#چکنریسپی
#پاکستانیککنگ
#دیسیکھانے
#گھریلواککنگ
#ککنگولاگ
#پاکستانیولاگ
#گھریلوولاگ
#شام_کی_ککنگ
#رات_کا_کھانا
#آج_کا_کھانا
#دیسی_ککنگ
#مہنازباجی
#PumpkinChicken
#PumpkinChickenCurry
#KadduChicken
#KadduChickenRecipe
#PakistaniCooking
#PakistaniFood
#CookingVlog
#DinnerVlog
#mehnaz
#MehnazArshad #Mehnazbaji