Перейти к содержимому

وراثتی انتقال کی اصل سرکاری فیس کتنی ہے؟ | پٹواری کتنے پیسے لے سکتا ہے؟ | وکیل کی قانونی رہنمائی

Adv Anees Meo

0:00 / 0:00

وراثتی انتقال کی اصل سرکاری فیس کتنی ہے؟ | پٹواری کتنے پیسے لے سکتا ہے؟ | وکیل کی قانونی رہنمائی

2 085 просмотров · 2 месяца назад
Adv Anees Meo
803 подписчика
2 085 просмотров · 2 месяца назад
وراثتی انتقال کی اصل سرکاری فیس کتنی ہے؟ | پٹواری کتنے پیسے لے سکتا ہے؟ | وکیل کی قانونی رہنمائی کیا آپ کو بھی پٹواری نے وراثت کے انتقال پر لاکھوں کے ٹیکس بتائے ہیں؟ اس ویڈیو میں بطور وکیل میں آپ کو قانون کی سچی حقیقت بتا رہا ہوں! یاد رکھیں، آپ کی زمین 1 کنال ہو یا 100 کنال، اس کی مالیت 1 کروڑ ہو یا 100 کروڑ... پورے پاکستان میں وراثت کا انتقال درج کروانے کی سرکاری فیس فکس ہے جو صرف 2000 سے 3000 روپے بنتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: وراثت پر گورنمنٹ ٹیکس (خرید و فروخت کا ٹیکس) کیوں لاگو نہیں ہوتا؟ کیا تمام وارثوں کو الگ الگ فیس دینی پڑتی ہے؟ اگر پٹواری رشوت مانگے یا کام نہ کرے تو اسسٹنٹ کمشنر (AC) یا ڈپٹی کمشنر (DC) کو درخواست کیسے دیں۔ اگر آپ کو وراثت، رجسٹری، فرد یا کسی بھی قانونی معاملے میں کوئی پریشانی ہے، تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے مفت مشورہ لے سکتے ہیں۔ 👉 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ معصوم شہری پٹواریوں کے دھوکے اور رشوت سے بچ سکیں! Question and Queries:- Wirasat ka intiqal , Inheritance property law Pakistan , Patwari fees in Pakistan , Wirasat nama fees , Property transfer tax Pakistan , Sarkari fees intiqal , Property law advice , Free legal advice Pakistan , Land transfer process , How to complain against Patwari , وراثت کا انتقال , پٹواری کی فیس , پراپرٹی قانون وراثتی انتقال، انتقال وراثت، وراثت کی فیس، انتقال کی سرکاری فیس، وراثت پر ٹیکس، پٹواری، Patwari Pakistan، Intiqal, Mutation of Inheritance, Property Law Pakistan, Revenue Department, Assistant Commissioner, Deputy Commissioner, Legal Advice Pakistan, Property Transfer, Family Registration Certificate, شجرہ نسب، فرد، رجسٹری، زمین، جائیداد، پاکستان قانون، وکیل #WirasatKaIntiqal #PropertyLaw #PakistanLaw #LegalAdvice #PatwariSystem #PropertyTax #InheritanceLaw #FreeLegalAdvice #Awareness #وراثت #انتقال #پٹواری #PakistanLaw #LegalAdvice #PropertyLaw #Inheritance #Patwari #LandRecords #Pakistan Tags#