لائٹ ہاؤس مارکیٹ میں لیڈیز شوز صرف 700 روپے سے 😍 | سستی شاپنگ کراچی
Shopping with Saba
0:00 / 0:00
لائٹ ہاؤس مارکیٹ میں لیڈیز شوز صرف 700 روپے سے 😍 | سستی شاپنگ کراچی
48 просмотров · 2 нед. назад
Shopping with Saba
85 подписчиков
48 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج کی ویڈیو میں آپ کو کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ میں لیڈیز شوز کی ورائٹی دکھاؤں گی، جہاں جوتوں کی قیمت 700 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ 👡😍
اگر آپ بھی مناسب قیمت میں اچھے جوتے خریدنا چاہتی ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
مزید سستی شاپنگ ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل Shopping With Saba کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ❤️
آپ کو جوتوں کی ورائٹی کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
شکریہ! 🌹#ShoppingWithSaba #LightHouseMarket #LadiesShoes #ShoesShopping #KarachiShopping #AffordableShoes #BudgetShopping #PakistanShopping