Перейти к содержимому

Qudoori 81 | کتاب الشھادات، گواہی سے متعلق شرعی احکام و مسائل

alim online

0:00 / 0:00

Qudoori 81 | کتاب الشھادات، گواہی سے متعلق شرعی احکام و مسائل

2 823 просмотра · 1 год назад
alim online
35 тыс. подписчиков
2 823 просмотра · 1 год назад
Mukhtasar ul Qudoori 81 | مختصر القدوری سبق 81 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: کتاب الشھادات، شہادت یعنی گواہی کی تعریف، شہادت کی شرائط، شہادت کا نصاب، کن لوگوں کی گواہی قبول کی جاتی ہے؟ اور کن لوگوں کی گواہی قبول نہیں کی جاتی، گواہیوں میں تعارض ہو تو کیا کریں گے؟ اصل گواہ عدالت میں حاضر نہ ہو سکیں تو اپنی جگہ کسی کو نائب بنا سکتے ہیں؟ نائب بنانے اور نائب کی گواہی دینے کا طریقہ، جھوٹے گواہ کو کیا سزا دی جائے گی؟ اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔ مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔ آن لائن عالم کورس درس نظامی Visit our website http://alimonline.net/ Whatsapp: +923135820465 Join us on facebook   / www.alimonline.net   #alim #course #fiqh #qudoori #mukhtasar #dars #nizami #urdu #arabic #lecture #knowledge #education #books #قدوری #مختصر #درس #نظامی