Перейти к содержимому

Kabir Muhammad Shahi Heartbreaking Speech Exposes Worst Atrocities In Balochistan 🚨🔥

Daily Qudrat

0:00 / 0:00

Kabir Muhammad Shahi Heartbreaking Speech Exposes Worst Atrocities In Balochistan 🚨🔥

6 512 просмотров · 22 ч назад
Daily Qudrat
1,91 млн подписчиков
6 512 просмотров · 22 ч назад
بلوچستان میں بدامنی ‘ عوام نان شبینہ کی محتاج قومی شاہرائیں بند ‘ عوام کو گھر خالی کرنے کا حکم باغات کاٹے جارہے ہیں ‘ عوام ایک درد کش گولی کیلئے ترس رہے ہیں عوام کو گھر سے مجبور کرکے نکالو گے تو یہ ان کیلئے موت کے برابر ہے بلوچستان میں غربت ‘ بے روزگاری کی انتہا ہے وہ ملک کے کسی اور صوبے میں نہیں ایک طرف موت دوسری جانب بھوک ہے بلوچستان میں بارڈز بند کرکے لاکھوں لوگوں کو کھانے سے محروم رکھا گیا ہے قومی وحدتوں کو توڑنے اور تقسیم کرنے کی کوششیں کیوں کی جارہی ہے ؟ صوبوں کو اسلام آباد کا محتاج کرنی سازش ہے 361 ووٹ والا جیت جاتا ہے ہزاروں والا ہار جاتا ہے حالانکہ وہ پاکستان کا شہری بھی نہیں تھا یہ ہے بلوچستان کی حالت نیشنل پارٹی کے مرکزئی سیکرٹری جنرل کبیر محمد شہی کا خطاب  کراچی ‘ بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سردار عطا اللہ جان مینگل کے برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس Kabir Muhammad Shahi Heartbreaking Speech Exposes Worst Atrocities In Balochistan 🚨🔥 National Party Secretary General Kabir Muhammad Shahi delivers a heartbreaking and explosive speech in Karachi exposing extreme poverty forced evictions and massive rigging in Balochistan. Watch this powerful address at the Sardar Ataullah Jan Mengal reference revealing the dark conspiracies against the provinces. #KabirMuhammadShahi #Balochistan #SardarAtaullahMengal #NationalParty #BNP #QudratNews بلوچستان میں ظلم اور تباہی کی دردناک داستان بے نقاب ایک طرف موت اور دوسری جانب شدید بھوک گھروں سے نکالنے اور باغات کاٹنے کا ہوشربا انکشاف صوبوں کو توڑنے اور غلام بنانے کی سب سے بڑی سازش کبیر محمد شہی کی رلا دینے والی تہلکہ خیز تقریر ______________________________________ Watch Daily Qudrat for live breaking news from Pakistan. We bring you the latest updates . Stay informed with top Urdu news, updates and live coverage of major events as they happen. تازہ ترین خبروں کیلئے ڈیلی قدرت کو سبسکرائب کریں 🔔 Stay Connected: Facebook/Instagram/X/TikTok: @dailyqudrat Website: www.dailyqudrat.pk All content is copyrighted by Daily Qudrat.