تیرے راہ میں مٹتا گیا | Heart Touching Sufi Qawwali
Sufi Shoban
0:00 / 0:00
تیرے راہ میں مٹتا گیا | Heart Touching Sufi Qawwali
87 просмотров · 5 дней назад
Sufi Shoban
107 подписчиков
87 просмотров · 5 дней назад
#SufiQawwali #HeartTouchingKalam #EmotionalQawwali
.تیرے راہ میں مٹتا گیا..... ایک روحانی قوالی ہے۔
یہ قوالی ہر اُس دل کی آواز ہے جو گناہوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے، جو دنیا سے ہار کر اپنے مولا کے در پر سوالی بن کر بیٹھ گیا ہے۔
اگر آپ بھی تھک چکے ہیں، اگر آپ بھی اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، تو یہ قوالی آپ کی دل کو چھو لے گا اور آنکھیں نم کر دے گا۔
یہ ایک درد بھری، روح کو ہلا دینے والی صوفی قوالی ہے جو مکمل سپردگی، توبہ، اور اللہ کی رضا پر راضی ہونے کا پیغام ہے۔
آخر تک ضرور سنیں اور اپنے دل کی کیفیت کمنٹس میں ضرور لکھیں۔
AI-Enhanced Qawwali | Original Lyrics & Creative Editing by [SuFi Shoban]
اللہ ہم سب کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
لائک 👍 کریں
شیئر 🔁 کریں
مزید روحانی کلام کے لیے سبسکرائب 🔔 کریں،
#TereRahaMeinMittaGia
#RoohaniQawwali
#SufiQawwali
#EmotionalQawwali
#HeartTouchingKalam
#SufiQawwali
#IslamicKalam
#SadKalam
#SpiritualKalam
#SufiSoul
#IslamicStatus
#Tawbah
#BrokenHeartKalam
#EmotionalNaat
#UrduKalam
#IslamicReminder