Перейти к содержимому

حضرت یوسف علیہ السلام — کنویں سے تخت تک کا ایمان افروز سفرn, Surah Yusuf, Prophet Yusuf, Islamic

Islam Journey

0:00 / 0:00

حضرت یوسف علیہ السلام — کنویں سے تخت تک کا ایمان افروز سفرn, Surah Yusuf, Prophet Yusuf, Islamic

172 просмотра · 3 дня назад
Islam Journey
2,34 тыс. подписчиков
172 просмотра · 3 дня назад
اس ویڈیو میں سورہ یوسف کی روشنی میں حضرت یوسف علیہ السلام کی مبارک حیات کا پورا واقعہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ کس طرح حسد کی وجہ سے کنویں میں پھینکے جانے سے لے کر، مصر میں غلامی، قید خانے کی آزمائش اور پھر اللہ کے فضل سے مصر کے اقتدار اور عزّت تک کا سفر مکمل ہوا۔ ​اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید اسلامی و تاریخی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل Islam Journey کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ​📌 ٹائم اسٹامپس: ​00:00 - تعارف اور نسب نامہ 01:43 - 11 ستاروں کا خواب اور والد کی نصحیت 04:25 - بھائیوں کا حسد اور کنویں میں پھینکنے کی سازش 06:08 - کنویں سے نجات اور مصر میں غلامی 06:39 - زلیخا کی آزمائش اور پاکدامنی 08:04 - قید خانہ اور دو قیدیوں کا خواب 08:44 - بادشاہِ مصر کا خواب اور اس کی تعبیر 10:14 - بے گناہی کا ثبوت اور قید سے رہائی 10:38 - مصر کے خزانے اور اقتدار کی ذمہ داری 11:03 - قحط کا آغاز اور بھائیوں کی مصر آمد 12:11 - بن یامین کو لانے کی شرط اور والد کا عہد 14:22 - بن یامین کی مصر آمد اور یوسف علیہ السلام کا راز 14:37 - پیالے کا واقعہ اور بن یامین کی روک تھام 17:35 - یعقوب علیہ السلام کا غم اور امید 18:32 - یوسف علیہ السلام کا حقیقت سے پردہ اٹھانا 19:25 - معافی، قمیض کا معجزہ اور بینائی کی واپسی 20:28 - والدین کی آمد اور خواب کی تعبیر کا پورا ہونا 21:18 - حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ​✨ ویڈیو کے اہم اسباق: ​صبر اور تقویٰ کا عظیم صلہ ​معافی اور اعلیٰ ظرفی ​اللہ کی تدبیر ہر چیز پر غالب ہے ​#HazratYusuf #SurahYusuf #IslamicHistory #IslamJourney #ProphetYusuf #IslamicWaqia