Перейти к содержимому

1971 War: The pilot who hijacked Rashid Minhas's plane - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

1971 War: The pilot who hijacked Rashid Minhas's plane - BBC URDU

644 088 просмотров · 2 года назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
644 088 просмотров · 2 года назад
بنگلہ دیش کی آزادی سے چار ماہ قبل پاکستانی فضائیہ میں لڑاکا طیاروں کے پائلٹوں کو تربیت دینے والے فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمٰن نے 1971 کی جنگ میں مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کے خلاف بغاوت کی۔ کراچی سے پاکستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش وہ اپنے زیرِ تربیت پائلٹ راشد منہاس کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ اس بغاوت کی کہانی سُنیے ہماری اس آڈیو سٹوری میں تحریر: عمیر سلیمی پیشکش اور ایڈیٹنگ: عبید ملک CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR