Перейти к содержимому

پٹھانوں کے اسٹائل کا پلاؤ، اتنا مزے دار کہ گھر والے بار بار بنانے کو کہیں! منفرد پلاؤ کی ریسپی

Sanam Khan 5555

0:00 / 0:00

پٹھانوں کے اسٹائل کا پلاؤ، اتنا مزے دار کہ گھر والے بار بار بنانے کو کہیں! منفرد پلاؤ کی ریسپی

3 193 просмотра · 4 дн. назад
Sanam Khan 5555
17,7 тыс. подписчиков
3 193 просмотра · 4 дн. назад
پٹھانوں کے اسٹائل کا یہ مزیدار اور خوشبودار چکن پلاؤ ضرور ٹرائی کریں۔ چاول ایک دم کھلے کھلے، چکن نرم اور ذائقہ ایسا زبردست کہ گھر والے بار بار بنانے کو کہیں گے۔ اس آسان پلاؤ کی ریسپی میں سادہ مصالحوں کے ساتھ ایسا شاندار ذائقہ ملتا ہے جو سب کو پسند آئے گا۔ اگر آپ مزیدار چکن پلاؤ، پٹھان اسٹائل پلاؤ یا منفرد پلاؤ کی ریسپی تلاش کر رہے ہیں تو یہ ریسپی ضرور بنائیں۔ #ChickenPulao #PulaoRecipe #PathanStylePulao #ChickenRice #Pulao #PakistaniFood #DesiFood #RiceRecipe #ChickenRecipe #EasyCooking #HomemadeFood #PakistaniRecipes #PashtoCooking #SanamKhan