عید میلاد النبی ﷺجرائی سے راجدانی عظیم الشان جلوس:#EidMiladUnNabi #
Kashmir with Nazim Khan
0:00 / 0:00
عید میلاد النبی ﷺجرائی سے راجدانی عظیم الشان جلوس:#EidMiladUnNabi #
77 просмотров · 7 дней назад
Kashmir with Nazim Khan
219 подписчиков
77 просмотров · 7 дней назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ! عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر جامع مسجد جرائی سے عظیم الشان جلوسِ میلاد مصطفیٰ ﷺ روانہ ہوا۔ جلوس جرائی بازار سے ہوتا ہوا راجدانی کی جانب روانہ ہوا۔ راستے میں مختلف قافلے بھی جلوس میں شامل ہوئے اور پورا ماحول عشقِ رسول ﷺ اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں سے بھرپور رہا۔
اس ولاگ میں ہم نے جرائی سے راجدانی تک جلوس، موٹر سائیکل قافلوں، راستے کے مناظر اور جلوس کے خوبصورت ماحول کو مکمل طور پر کور کیا ہے۔
راجدانی سے واپسی پر ہم دوبارہ جامع مسجد جرائی پہنچے، جہاں ایک عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کے ذریعے عقیدت و محبت کا اظہار کیا گیا۔
محفل کے اختتام پر تمام شرکاء کے لیے لنگر کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جلوس، محفل اور تمام شرکاء کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
📺 Kashmir with Nazim Khan
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 Share اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔