You Won't Believe These Prices! 😱 Ladies & Kids Clothes Sale 2026
Rana Waseem
0:00 / 0:00
You Won't Believe These Prices! 😱 Ladies & Kids Clothes Sale 2026
79 просмотров · 4 дн. назад
Rana Waseem
226 подписчиков
79 просмотров · 4 дн. назад
آج کی ویڈیو میں ہم پہنچے ہیں پنڈی بوڑی ظفروال، جہاں آپ کے لیے لائے ہیں کپڑوں کی زبردست سیل! 😍
یہاں بچوں کے سوٹ سے لے کر بڑوں تک کے کپڑے صرف 500 روپے میں دستیاب ہیں، جبکہ 5000 روپے والا لیڈیز سوٹ صرف 2200 روپے میں مل رہا ہے۔
اگر آپ بھی مناسب قیمت میں اچھے کپڑے خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
🎁 ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
📍 Location: Pindi Bori, Zafarwal
#Zafarwal #ClothingSale #LadiesSuits #KidsSuits #ShoppingVlog #PakistanShopping #SastaKapra #ClothesSale #PunjabiVlog