ماہانہ گروسری شاپنگ 🛒 | پورے مہینے کا راشن کیا کیا لیا؟ | Grocery Shopping Vlog#viralvideo
Ghar Ki Duniya With My Kids
0:00 / 0:00
ماہانہ گروسری شاپنگ 🛒 | پورے مہینے کا راشن کیا کیا لیا؟ | Grocery Shopping Vlog#viralvideo
63 просмотра · 1 день назад
Ghar Ki Duniya With My Kids
29 подписчиков
63 просмотра · 1 день назад
صرف 6 منٹ میں میرا پورا مہینے کا کچن، ناشتے سے لے کر دیسی گھی بنانے تک اور امتیاز مارٹ کی سستی گروسری کی ساری حقیقت!
السلام علیکم! گھر کی دنیا with my kids میں خوش آمدید ❤️
آج کے ولاگ میں میں نے اپنا پورا دن اور مہینے بھر کی گروسری آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ صبح ناشتے سے دن کا آغاز، گھر پر خالص دیسی گھی بنانا، برتن دھونا، پھر امتیاز مارٹ کا سفر اور وہاں سے سستی اور مکمل گروسری شاپنگ۔
اس ولاگ میں آپ کو ملے گا:
صبح کا ناشتہ اور گھر کے کام
گھر پر خالص دیسی گھی بنانے کا طریقہ
برتن دھونا اور کچن کلیننگ
امتیاز مارٹ تک سفر
امتیاز مارٹ کے اندر شاپنگ
گھر پر مکمل ماہانہ گروسری ہال
امید ہے آپ کو میرا یہ ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو پسند آئے تو LIKE, SHARE اور SUBSCRIBE ضرور کریں۔
#monthlygrocery #imtiyazmart #groceryvlog
Follow Me:
YouTube: Ghar Ki Duniya With My Kids