Перейти к содержимому

مٹی کی ہانڈی میں پکا آلو مٹر پلاؤ | خوشبو ایسی کہ دل چاہے بار بار بنائیں

AMMI K HATH KA ZAIQA

0:00 / 0:00

مٹی کی ہانڈی میں پکا آلو مٹر پلاؤ | خوشبو ایسی کہ دل چاہے بار بار بنائیں

399 просмотров · 7 дней назад
AMMI K HATH KA ZAIQA
123 подписчика
399 просмотров · 7 дней назад
مٹی کی ہانڈی میں پکا ہوا خوشبودار آلو مٹر پلاؤ، جس کی خوشبو ہی بھوک بڑھا دے اور ذائقہ دل جیت لے! 🌿🍚 اس آسان اور مزیدار آلو مٹر پلاؤ میں آلو اور مٹر کا خوبصورت امتزاج، خوشبودار مصالحوں کا ذائقہ اور مٹی کی ہانڈی میں پکنے کی خاص خوشبو اسے مزید لذیذ بنا دیتی ہے۔ دانے دانے کھلا ہوا یہ پلاؤ گھر کے سب افراد کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ سادہ، خوشبودار اور ذائقے دار پلاؤ بنانا چاہتے ہیں تو یہ recipe ضرور try کریں۔ ❤️ #AlooMatarPulao #MatarPulao #PulaoRecipe #DesiFood #PakistaniFood