Перейти к содержимому

کیا حماس واقعی ہسپتالوں کو چھپنے کے لئے استعمال کر رہی ہے؟

VOA URDU

0:00 / 0:00

کیا حماس واقعی ہسپتالوں کو چھپنے کے لئے استعمال کر رہی ہے؟

4 251 просмотр · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
4 251 просмотр · 2 г. назад
اسرائیل حماس جنگ کے دوران غزہ کا شفا اسپتال کئی دنوں سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے سروسز میں تعطل پیدا ہوا اور مریضوں کی اموات کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔کیا حماس نے واقعی ہسپتالوں کے نیچے اپنے ہیڈ کوارٹر بنا رکھے ہیں؟ اس موضوع پر دیکھئے خبروں سے آگے میں آج کی خصوصی رپورٹ، پیش کر رہے ہیں خالد حمید