Lipat kar Kafan Mein Lahad Mein Akela 🥺 | Fikr e Akhirat | Heart Touching Kalam @Hammadansari-t6o
SadaEHamdONaat
0:00 / 0:00
Lipat kar Kafan Mein Lahad Mein Akela 🥺 | Fikr e Akhirat | Heart Touching Kalam @Hammadansari-t6o
11 просмотров · 2 недели назад
SadaEHamdONaat
193 подписчика
11 просмотров · 2 недели назад
#FikrEAakhirat
#FikreAakhirat
#Aakhirat
#YaadEAakhirat
#IslamicReminder
#IslamicStatus
#IslamicVideo
#IslamicQuotes
#Deen
#Islam
#Qayamat
#Maut
#Tawba
#Allah
#Jannat
#Jahannam
#AakhiratKiTayyari
#DeeniBatein
#IslamicUrdu
#HammadAnsari
urdu lyrics
قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا
کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی
اُدھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
مجھے چھوڑ کر اپنے گھر کو چلیں گے
کوئی ساتھ دینا کوئی ساتھ جائے
میرے ساتھ میرا عمل ہی چلے گا
قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا
کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی
اُدھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
سنور جائے گی قبر خود کو سنوارا ۔
قیامت کے دن اُٹھوں گا دوبارہ
نا کام آئے بھائی نہ والد نا مائیں
وہاں نفسی نفسی کا نعرا سنے گا
کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی
اُدھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
سوالات ہونگے جوابات ہونگا
عمل کے برابر ہی درجات ہونگے
کسی کو بنائیگا جنت کا راہی
تو کوئی جہنم کی جانب چلے گا
قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا
کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی
اُدھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
یہ دل کو چھو لینے والی اور چشم کشا نظم ہمیں موت کی حقیقت اور آخرت کی تیاری کی یاد دلاتی ہے۔ ہم چاہے دنیا میں کتنے ہی رشتے بنا لیں، لیکن آخر میں "لپیٹے کفن میں، لحد میں اکیلا" ہی جانا ہے۔ قبر کے اس سفر میں ہمارے اعمال کے سوا کوئی ہمارا ساتھی نہیں ہوگا۔
اس کلام کو سنے اور اپنے دلوں میں آخرت کی فکر پیدا کریں۔ اللہ ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے اور ہماری قبروں کو روشن کرے، آمین۔ 🤲