Gari Habibullah یہ نل کشمیر میں، مگر پانی KPK میں! | شہید گلی کا حیران کن منظر
tayyub shah
0:00 / 0:00
Gari Habibullah یہ نل کشمیر میں، مگر پانی KPK میں! | شہید گلی کا حیران کن منظر
159 просмотров · 11 мес. назад
tayyub shah
2,42 тыс. подписчиков
159 просмотров · 11 мес. назад
اسلام علیکم دوستو!
آج کے اس وی لاگ میں ہم نکلے آزاد کشمیر سے KPK کی طرف — سفر کا آغاز ہوا شہید گلی سے، جو ایک حسین اور تاریخی جگہ ہے۔
یہاں ایک بہت مشہور ہوٹل ہے جہاں ہم نے چائے پی ☕️، اور اس ہوٹل کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں ایک بیریل کے ساتھ زمین کے اندر سے پانی نکالنے والا بڑا ہینڈل نل لگا ہوا ہے 💧
دلچسپ بات یہ ہے کہ جو بندہ نل چلاتا ہے وہ کشمیر کی حدود میں کھڑا ہوتا ہے، لیکن جو پانی نکلتا ہے وہ KPK میں گرتا ہے!
یہ قدرتی اور جغرافیائی کرشمہ اس وی لاگ کا سب سے خاص لمحہ تھا 🌍