ہسپتال میں آگ | سیفٹی کیوں ضروری تھی
Safety Wala Yasir
0:00 / 0:00
ہسپتال میں آگ | سیفٹی کیوں ضروری تھی
29 просмотров · 2 недели назад
Safety Wala Yasir
80 подписчиков
29 просмотров · 2 недели назад
یہ ویڈیو ایک بہت بڑے سانحے کے بارے میں ہے۔
دن کے وقت ہسپتال میں اچانک آگ لگ گئی اور 14 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
سب سے بڑا سوال یہ ہے: ہسپتال میں فائر سیفٹی سسٹم کہاں تھا؟ فائر الارم کیوں نہیں بجے؟ ایگزٹ کہاں تھے؟
یہ ویڈیو کسی کو بدنام کرنے کے لیے نہیں ہے۔ یہ صرف Awareness کے لیے ہے تاکہ آئندہ ایسا سانحہ نہ ہو۔
ہم حکومت اور ہسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ہر پاکستانی تک یہ آواز پہنچے۔
#HospitalFire #FireSafety #Pakistan #Justice #Awareness #BreakingNews