Перейти к содержимому

Life in Sweden vs Pakistan | کراچی آکر کیسا لگا؟ | عارف کسانہ کا ولید بن خالد کو خصوصی انٹرویو |Urdu

Arif Kisana

0:00 / 0:00

Life in Sweden vs Pakistan | کراچی آکر کیسا لگا؟ | عارف کسانہ کا ولید بن خالد کو خصوصی انٹرویو |Urdu

2 665 просмотров · 1 день назад
Arif Kisana
23,7 тыс. подписчиков
2 665 просмотров · 1 день назад
کبھی دوسروں کا انٹرویو لینے والوں کو خود بھی انٹرویو دینا پڑتا ہے، اور یہی میرے ساتھ کراچی کے دورے کے موقع پر ہوا۔ نوجوان یوٹیوبر ولید بن خالد نے بے لاگ سوالات کے ساتھ میرا انٹرویو کیا، جس میں پاکستان آکر میرا تجربہ، کراچی کی سیر، پاکستان کے حالات، نوجوانوں اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کی سوچ سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ ناظرین کی دلچسپی کے لیے یہ گفتگو پیشِ خدمت ہے۔ ویڈیو دیکھ کر کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ میں کس حد تک بہتر جوابات دے سکا؟ آپ کی رائے میرے لیے اہم ہے۔ 🌷 #PakistanYouth #PakistaniYouth #Larkana #Sindh #Pakistan #YouthOfPakistan #YoungPakistan #PakistanFuture #YouthVoice #ArifKisana #UrduVlog #UrduChannel #پاکستان #پاکستانی_نوجوان #لاڑکانہ #سندھ