Перейти к содержимому

Shikwa| Stanza 6, 7, 8 | Explanation | 6, 7,8 شکوہ | @Allamaiqbal

Faryal Diaries

0:00 / 0:00

Shikwa| Stanza 6, 7, 8 | Explanation | 6, 7,8 شکوہ | @Allamaiqbal

83 просмотра · 1 год назад
Faryal Diaries
1,29 тыс. подписчиков
83 просмотра · 1 год назад
#urdu #poetry #allam Shikwa Playlist link    • Shikwa & Jawab e Shikwa   Allama Iqbal's Poetry meaning Playlist link    • Allama Iqbal   تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں خشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کی کلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیے سر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتی بت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے زیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے