Why I Bought This old Jeep | A Story of Memories, Farming & Nature | Mera Gaon Ep. 02
Dr. Amjad Saqib
0:00 / 0:00
Why I Bought This old Jeep | A Story of Memories, Farming & Nature | Mera Gaon Ep. 02
3 488 просмотров · 1 месяц назад
Dr. Amjad Saqib
9,33 тыс. подписчиков
3 488 просмотров · 1 месяц назад
انھی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
کچی سڑک اور پرانی گاڑی ۔ ایک سادہ مگر خوبصورت دور کی یاد ۔ یہ صرف ایک گاڑی نہیں بلکہ ماضی اور حال کے درمیان ایک رابطہ ہے ۔ زندگی بدل گئ ۔ زمین بنجر ہونے لگی ۔ پرندے روٹھ گئے ۔ آئیے نامیاتی زراعت کی طرف چلیں ۔ شاید اسی میں ہمارے کسان کے دکھ کی دوا مل سکے ۔ پھول' رنگ ' خوشبو ۔ سر سبز کھیت ۔ وہی سادہ زندگی ۔ گاؤں آباد ہوئے تو پاکستان آباد ہو گا ۔ انشاءاللہ
#VintageJeep #IntegratedFarming #LammaPind #MeraGaonDrAmjadSaqibKeSath۔