Перейти к содержимому

کئی سال محنت کے بعد بھی YouTube Channel کیوں نہیں چلا؟ | My YouTube Journey

Success Stories

0:00 / 0:00

کئی سال محنت کے بعد بھی YouTube Channel کیوں نہیں چلا؟ | My YouTube Journey

42 просмотра · 7 дней назад
Success Stories
30 подписчиков
42 просмотра · 7 дней назад
کئی سال محنت کرنے کے باوجود YouTube channel grow نہ ہو تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟ اس episode میں ہم Maliha کی YouTube journey کے بارے میں جانیں گے، جہاں مسلسل videos upload کرنے کے باوجود views اور subscribers بہت آہستہ بڑھ رہے تھے۔ Maliha اپنی journey میں بتاتی ہیں کہ انہوں نے شروع میں کون سی غلطیاں کیں، صرف video upload کرنا کیوں کافی نہیں تھا، اور پھر انہوں نے thumbnails، titles، audience retention اور content strategy پر کس طرح کام کرنا شروع کیا۔ اگر آپ بھی YouTube شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں یا آپ کے channel پر views نہیں آ رہے، تو یہ story آپ کے لیے useful ہو سکتی ہے۔ ❤️ Video پسند آئے تو Like کریں، Comment میں اپنی YouTube journey بتائیں اور Channel کو Subscribe کریں۔ مزید interesting stories اور conversations کے لیے StoryVerse کے ساتھ جڑے رہیں۔ StoryVerse — Stories That Stay With You. #YouTubeJourney #YouTubeTips #YouTubeGrowth #StoryVerse    / @maleehasvlog6411