Перейти к содержимому

عام مٹی سے بنایا خاص دیسی چولہا 😍 | مٹی اور اینٹوں سے چولہا بنانے کا مکمل طریقہ

Pakistani Mom

0:00 / 0:00

عام مٹی سے بنایا خاص دیسی چولہا 😍 | مٹی اور اینٹوں سے چولہا بنانے کا مکمل طریقہ

216 просмотров · 5 дн. назад
Pakistani Mom
68 подписчиков
216 просмотров · 5 дн. назад
آج کی ویڈیو میں ہم نے عام مٹی اور اینٹوں کی مدد سے ایک خاص دیسی چولہا بنایا ہے۔ 😍 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ مٹی تیار کرنے سے لے کر اینٹیں لگانے، چولہے کی بناوٹ، دونوں طرف کھانا پکانے کی جگہ بنانے اور درمیان میں سریے کا اسٹینڈ تیار کرنے تک پورا کام کیسے کیا۔ یہ دیسی چولہا ایک ہی جگہ سے لکڑیاں ڈال کر دو طرف کھانا پکانے کی سہولت دیتا ہے، جبکہ درمیان والا اسٹینڈ بھوننے اور سینکنے کے کام آ سکتا ہے۔ ویڈیو شروع سے آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ ❤️ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور چینل سبسکرائب ضرور کریں۔ #مٹیکاچولہا #دیسیچولہا #چولہابنانےکاطریقہ #ClayStove #MudStove #DesiChulha #PakistaniMom #VillageLife #DesiKitchen