Pareshani Mein Jeena Seekh Liya ❤️☺️| Housewife Life
Simply Me
0:00 / 0:00
Pareshani Mein Jeena Seekh Liya ❤️☺️| Housewife Life
64 просмотра · 12 дн. назад
Simply Me
633 подписчика
64 просмотра · 12 дн. назад
Har Pareshani Ke Baad Sukoon Ka Raaz
السلام علیکم میری پیاری بہنوں اور شیرنیوں\! ❤️
ہم عورتوں کی زندگی صبح سے رات تک بھاگ دوڑ میں گزرتی ہے، ناشتہ بنانا، گھر کی دیکھ بھال، اور پریشانیاں۔ لیکن ان سب کے بیچ ہم اکثر اپنی ذات کو بھول جاتی ہیں۔ آج کی اس ویڈیو میں مَیں اپنی صبح کی روٹین کے ساتھ وہ ایک چھوٹی سی عادت شیئر کر رہی ہوں جس نے مجھے ذہنی سکون دیا۔ ہر عورت اور ہاؤس وائف کو روزانہ کم از کم 15 منٹ اپنی ذات کے لیے ضرور نکالنے چاہئیں۔
اگر ویڈیو دل کو چھوئے تو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کیجیے گا\!
00:00 - بھاگ دوڑ اور خود کو وقت نہ دینا
00:37 - صبح کی روٹین اور ایک نئی عادت
01:12 - ہاؤس وائف کی صبح اور گھریلو ذمہ داریاں
02:40 - ناشتہ، چائے اور اٹا گوندھنے کا وقت
03:34 - 15 منٹ اپنے لیے کیوں ضروری ہیں؟
04:30 - چھت کا پرسکون منظر، ٹھنڈی ہوا اور چائے
05:20 - خود سے بات کرنا اور حوصلہ دینا
06:40 - مہنگائی، مشکلات اور صبر
07:45 - سمندر کا نظارہ اور پیاری بلیاں
09:55 - ذہنی صحت، ڈپریشن اور زندگی کا کڑوا سچ
10:55 - یوٹیوب پر میری محنت اور 30 دن کا چیلنج
12:27 - اختتامی پیغام: بہنوں کے لیے حوصلہ
\#SimpleLifeVlog \#PakistaniVlogger \#DailyRoutine \#MentalHealth \#HousewifeRoutine \#PakistaniVlog \#MotivationForWomen \#SimplyMe
`simple life vlog`, `pakistani housewife routine`, `morning routine vlog`, `15 minute apne liye`, `zindagi ka sach`, `housewife daily routine`, `morning tea routine pakistan`, `rooftop morning vlog`, `daily routine pakistani vlogger`, `women motivation urdu`, `mental peace and self care`, `simple life vlog pakistan`, `karachi sea view vlog`, `housewife lifestyle`