Heart Touching Story of Hazrat Abbas (RA)
M Naeem Naeem
0:00 / 0:00
Heart Touching Story of Hazrat Abbas (RA)
270 просмотров · 3 месяца назад
M Naeem Naeem
384 подписчика
270 просмотров · 3 месяца назад
حضرت عباسؓ، حضرت علیؓ کے شیر دل فرزند اور امام حسینؓ کے وفادار بھائی تھے۔ کربلا کے میدان میں آپ نے وفا، غیرت اور قربانی کی وہ مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
اس ویڈیو میں حضرت عباسؓ کی شہادت، ان کی بہادری، اور کربلا میں ان کے عظیم کردار کو دل کو چھو لینے والے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔