Перейти к содержимому

Shehr Sajane Se Pehle Ghareeb Ke Ghar Ka Socho! Naujawan Ka Sawal

AJ point kasur

0:00 / 0:00

Shehr Sajane Se Pehle Ghareeb Ke Ghar Ka Socho! Naujawan Ka Sawal

12 просмотров · 2 дн. назад
AJ point kasur
99 подписчиков
12 просмотров · 2 дн. назад
شہروں کو سجایا جا رہا ہے، لیکن غریب کے گھر تک کیا پہنچ رہا ہے؟ مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نوجوان شہری نے حکومتی نظام اور پیرا فورس کے حوالے سے سخت سوالات اٹھا دیے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ شہروں کو سجانے کے ساتھ ساتھ غریب عوام کے گھروں کا بھی سوچا جائے، آخر ایک غریب انسان اپنے گھر کیا لے کر جائے؟ نوجوان نے اپنے دل کی بات کرتے ہوئے ایسے سوالات اٹھائے جو ہر عام شہری کی مشکلات کی عکاسی کرتے ہیں۔ نوجوان نے کیا کہا؟ حکومت سے کیا سوالات کیے؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ آفیشل AJ Point Kasur عوام کی آواز، عوام کے مسائل! #AJPointKasur #AwamKiAwaz #KasurNews #PERAForce #مہنگائی #غریب_عوام #PunjabNews #PakistanNews #PublicVoice