عشق سے آگے| Heart Touching Emotional Love Story | Urdu Novel
Novels ki duniya
0:00 / 0:00
عشق سے آگے| Heart Touching Emotional Love Story | Urdu Novel
4 просмотра · 5 дн. назад
Novels ki duniya
7 подписчиков
4 просмотра · 5 дн. назад
عشق سے آگے - ایک دل کو چھو لینے والی ایموشنل لو سٹوریمگر آغا جان کے الفاظ اس کے ذہن میں گونجتے رہے۔ چند دن گزرے تو اشر کو اندازہ ہوا کہ ایک سال کے بچے کی ذمہ داری اٹھانا اتنا آسان نہیں جتنا اسے پہلی رات لگا تھا۔صبح ہوتے ہی وہ اس کے پیچھے لگ جاتا، کبھی اس کے کپڑے کھینچتا، کبھی گود میں آنے کی ضد کرتا اور جب بھی وہ اسے گود میں اٹھاتا تو وہ معصومیت سے اس کے سینے سے لگ کر "دودو دودو" پکارنے لگ جاتا۔ اس کو ماں کی عادت تھی، وہ بار بار ماں کو ڈھونڈتا اور ہر عورت کو دیکھ کر اس کی طرف لپکنے کی کوشش کرتا۔کیا اشر اس ننھی جان کی تنہائی اور ماں کی کمی کو پورا کر پائے گا؟ کیا عشق، ذمہ داری سے آگے نکل پائے گا؟ایک ایسی کہانی جو آپ کے دل کو چھو جائے گی، آخر تک ضرور سنیے گا۔اگر کہانی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔#IshqSeAagay #UrduNovel #EmotionalStory #LoveStory #HeartTouchingStory #UrduKahani